khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein takht per bethna

خواب میں تخت پر بیٹھنا

khwab mein takht per bethna khwab mein takht per bethna

khwab mein takht per bethna

 

 

:خواب میں تخت پر بیٹھنا

 

حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ تخت پر بیٹھا ہے اور اُس پر کوئی چیز بچھائی نہیں ہے تو دلیل ہے کہ سفر کرے گا

2

اور اگر دیکھے کہ تخت پر سویا ہے اور اُس پر کچھ بچھایا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی پائے گا اور تخت کی قدر و قیمت کے مطابق دشمنوں کو مغلوب کرے گا لیکن اس سے غافل ہو گا

3

اگر یہ شخص اہل فساد میں سے ہے تو دلیل ہے کہ اس کو سولی پر چڑھائیں گے خاص کر اگر اپنے آپ کو تخت پر سویا ہوا دیکھے،

4

اور اگر دیکھے کہ تخت ٹوٹا اور وہ اُس پر سے گر پڑا ہے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبے سے
گرے گا اور اُس کا حال بد ہو گا۔

بلندی،  ولایت،  قد رو جاہ،  کاروبار کا ترقی پر ہونا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں تخت دیکھنا سات وجہ پر ہے

اوّل عزت و مرتبه

دوم سفر

سوم مرتبہ

 

تخت (پلنگ)

خواب میں پلنگ دیکھنا، زوجہ سواری اور منصب پر دلالت کرتا ہے

 

 

khwab mein takht per bethnakhwab mein takhat per bethna

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support