khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ttay se

khwab mein topi dekhna

خواب میں ٹوپی دیکھنا

khwab mein topi dekhna  khwab mein topi dekhna 

khwab mein topi dekhna

: خواب میں ٹوپی  قلنسوة دیکھنا

1

– خواب میں ٹوپی دیکھنا ریاست یا سفر یا شادی یا لونڈی کی دلیل ہے

2

 کسی نے خواب دیکھا کہ اسکو کسی نے ٹوپی تحفہ میں دی تو دلیل ہے کہ وہ دور دراز کا سفر کریگا۔

3

اگر اس نے ٹوپی کو اپنے سر پر پہنا تو دلیل ہے اس کو بادشاہت ملے گی

4

 کسی نے خواب میں ایسی ٹوپی پہنی جو عام بیداری کی حالت میں پہنتا ہے تو اس کی دلالت اس کے سربراہ یا بادشاہ یا بڑے بھائی یا والد یا عالم پر ہوتی ہے۔ اور اس کا مرتبہ ان بڑوں کے ہاں ٹوپی کی خوبصورتی اور ہیئت کی بقدر ہوگا۔

5

چنانچہ ٹوپی اگر گندی یا پھٹی ہوئی تھی تو مذکورہ افراد میں سے کسی کی طرف سے بقدر گندگی اور پھٹن تکلیف اور غم پہنچے گا۔

6

 ٹوپی کا گرنا یا اٹھایا جانا

اس کی سربراہ سے جدائی یا اپنی حالت کے تغیر کی دلیل ہے۔

7

 کسی غیر معروف جوان یا بادشاہ نے اس کے سر سے ٹوپی ہٹا دی تو یہ اس کے سربراہ کی موت کی دلیل ہے۔

8

اگر کسی نے بادشاہ کولوگوں میں ٹو پیاں تقسیم کرتے دیکھا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ لوگوں پر حکمران بنے گا اور اس کو گورنری عطا ہوگی ۔

9

-خلاف عادت اُلٹی ٹوپی پہنا سر براہ کی عادت اس کے متعلق بدلنے کی دلیل ہے یا اس کے کام کے متغیر ہونے کی علامت ہے

10

کسی امام کی ٹوپی میں آفت دیکھنا اسلام اور مسلمانوں پر آفت آنے کی دلیل ہے۔

11

 کسی نے اپنی ٹوپی گندی دیکھی تو یہ مرتکب گناہ ہونے کی دلیل ہے۔

12

عورت کا خواب میں اپنے سر پر ٹوپی دیکھنا شادی کرنے کی دلیل ہے۔

13

اگر وہ حاملہ ہے تو لڑکا پیدا ہونے کی علامت ہے۔

14

 کالی ٹوپی دیکھنا فیصلہ کو سپرد کرنے کی دلیل ہے۔

15

 اگر کسی کو بادشاہ نے ٹوپی عطا تو دلیل ہے اس کو گورنر بنائے گا۔

16

 بعض نے کہا ہے کہ اگر کسی نے اپنی سر پر سفید بالوں والی ٹوپی دیکھی تو وہ بادشاہ بن جائے گا۔

17

اگر کسی نے سمور یا لومڑی یا سنجاب کی کھال سے بنی ہوئی ٹوپی دیکھی تو اگر اس کا سر براہ بادشاہ ہے تو وہ ظالم ہے۔

18

اگر وہ فقیہ ہے تو اس کے دینداری میں نقص ہے۔ اگر وہ تاجر ہے تو وہ خبیث تاجر ہے۔

19

 -ٹوپی دنیا سے بے رغبتی کی بھی علامت ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support