khwab ki tabeer tay se

khwab mein tala dekhna

تالا ( چابی کی جگہ

khwab mein tala dekhnakhwab mein tala dekhna

khwab mein tala dekhna

تالا دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ تالا بغیر زحمت کے جلدی کھلا ہے۔

دلیل ہے کہ اس کے دین اور دنیا کے کام کشادہ ہوں گے اور اگر دیکھے کہ مشکل سے کھولا ہے

تو اس کی تاویل خلاف ہے اور اگر کوئی دیکھے کہ کلیددان کو کھول نہیں سکا ہے اور دروازہ بند رہا ہے۔

دلیل ہے کہ اس کے کام رک جائیں گے اور اس کا نیک حال سے بدحال ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

اگر دیکھے کہ کلیددان جلدی کھولا ہے۔ دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا اور اگر بیمار ہے تو جلدی شفاء پائے گا ۔

اور اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا اور اگر کوئی ضرورت ہے تو پوری ہو گی ۔

اور دعا قبول ہوگی اور اس کے کام کے انتظام سے ہوں گے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support