khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tasalli dena

خواب میں تسلی دینا

khwab mein tasalli dena khwab mein tasalli dena

khwab mein tasalli dena

 

:خواب میں تسلی دینا

1
مالدارا اچھے حال والے آدمی کو خواب میں تسلی دینا مضرت پہنچے کا اشارہ ہے ۔

2

مصیبت زدہ کوتسلی دینا منفعت کی دلیل ہے اور امید رکھنے والوں میں تعزیت تکلیف کی وجہ سے تسلی کے محتاج ہونے کی علامت ہے ۔

3

 شدت زدوں کی تعزیت خیر کی امید اور شدت کے ختم ہونے کی نشانی ہے۔

4

 کسی نے خواب دیکھا کہ وہ کسی مصیبت زدہ کو تسلی دے رہا ہے تو تعبیر ہے کہ امن پائے گا۔

5

 کسی نے دیکھا کہ اس کو تسلی دی جارہی ہے تو تعبیر ہے کہ اس کو کسی قسم کی خوشخبری ملے گی ۔

6

 غیر مصیبت زدہ کو تسلی دینا کسی ایسے حادثہ کے وقوع کی طرف اشارہ ہے جس کی وجہ سے تسلی کا محتاج ہو ۔

7

کبھی تعزیت ناداروں کے ساتھ کچی محبت اور گفتار میں نرمی پر بھی دلالت کرتی ہے۔

 

khwab mein tasalli dena khwab mein kisi ko tassali dena

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support