khwab ki tabeer tay se

khwab mein thali dekhna

طباق ( رکابی)

khwab mein thali dekhna

khwab mein thali dekhna

khwab mein thali dekhna

تھالی ( plate)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تھالی خادم ہے. کہ شادی کے وقت مجلس کی خدمت کرتا ہے. اور جو کوئی اس کو دیکھتا ہے خوش ہوتا ہے. اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت بڑا تھال ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قسم کا خادم حاصل کرے گا. اور اگر دیکھے کہ تھال ٹوٹ گیا ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب کا خادم مرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ تھال آگ میں پڑا ہے اور جل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خدمت گار بیمار ہو گا. اور طاعون یا سرسام میں مبتلا ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طبا ق کا دیکھنا چار وجہ پر ہے (1) گھر کا خادم اور مجلس (۲) کنیز (۳) فائده (۴) ہد یہ

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support