khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein til dekhna

خواب میں تل دیکھنا

khwab mein til dekhna khwab mein til dekhna

khwab mein til dekhna

:خواب میں تل دیکھنا (کنجد)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ خواب میں تلوں کا پانا مال ہے۔ جو ہر روز زیادہ ہوتا ہے۔

2

اگر دیکھے کہ اس کے پاس تل ہیں اور ان کو کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اپنے مال سے منفعت پہنچائے گا

3

اور اگر دیکھے کہ اس نے بے مزہ مل کھائے ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر بالِ حرام پائے گا اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔

 

khwab mein til dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support