khwab mein teer dekhna
khwab mein teer dekhna
پیکان(تیر) خواب میں دیکھنا بزرگ مرد اور بہت خطرناک ہے۔
اگر دیکھے کہ بہت تیز (پیکان)تیر پایا ہے یا اس کو کسی نے بخشا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام درستی کے ساتھ حاصل ہو گا۔
(حضرت جابر مغربی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میںتیر( پیکان کا دیکھنا بات میں طاقت ہے جو مخالف کو کہے گا خاص کر اگرتیر(پیکان) فولاد کا ہے اور روشن ہے۔ اور اگر شکسته یا زنگار زدہ ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔