khwab ki tabeer alif sekhwab ki tabeer wao se

khwab mein wakeel dekhna

وکیل

khwab mein wakeel dekhna

khwab mein wakeel dekhna

khwab mein wakeel dekhna

وکیل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ بادشاہ کا وکیل بنتا ہے۔ اور اپنے کام میں منصف بناہے ۔دلیل ہے کہ دنیا کی خیر و صلاح پائے گا۔ اور اگر قاضی کا وکیل بنتا ہے تو بھی یہی تاویل ہے اور۔ اگر وکالت کے کام میں نہیں ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ

نے فرمایا ہے اگر وکیل دیکھے کہ اس نے اپنے موکل پر مہربانی کی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ کسی مردکو پاکیزہ بات کہے گا اور اگر موکل کو کشادہ رو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس سے منفعت حاصل ہوگی۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی تاویل بد ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support