khwab ki tabeer zaa se

khwab mein zafran dekhna ki tabeer

زعفران کیسر

khwab mein zafran dekhna

khwab mein zafran dekhna

khwab mein zafran dekhna ki tabeer

زعفران کیسر

 اگر اس کا رنگ کپڑے اور جسم پر اثر نہ کرے تو خواب میں اسکا دیکھنا اچھے تذکرہ اور تعریف پر دلالت کرتا ہے۔ اور اگر رنگ اثر کر جائے تو دیکھنے والے کے لئے بیماری کی علامت ہے۔

 زعفران کا کوٹنا بیماری کی علامت ہے۔
بعض نے کہا کہ اگر یہ دیکھنے والے کے جسم کو چھوئے تو یہ اچھی علامت ہے۔
اگر دیکھا کہ وہ زعفران کو پیس رہا ہے تو وہ ایساعمل کریگا جو کہ عجیب ہوگا۔
اس کے بعد وہ بیمار ہو جائیگا۔

،حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے۔ کہ اس کے پاس زعفران ہے دلیل ہے
کہ لوگ اس کی مدح اور ثناکریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ زعفران اس کے جسم اور کپڑے پر ہے دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے ثابت زعفران دیا ہے دلیل ہے۔ مال دار عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس زعفران کا ڈھیر ہے، اور اس میں سے کھاتا ہے دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت حاصل ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support