khwab ki tabeer zuay se

khwab mein zulm dekhna

ظلم کرنا

khwab mein zulm dekhna

khwab mein zulm dekhna

khwab mein zulm dekhna

ظلم کرنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

اگر دیکھے کہ اس پر ظلم ہوا ہے دلیل ہے کہ ظالم پرگر فت پائے گا. اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر ظلم کیا ہے دلیل ہے کہ وہ شخص اس پرگر فت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس پر ظلم کیا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ اس کا محتاج ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس نے بادشاہ پر ظلم کیا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے نقصان پائے گا۔

حضرت اسماعیل اشعت رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر سردار دیکھے اس نے کسی عاجز پر ظلم کیا ہے دلیل ہے کہ وہ عاجز اس پر نفرین کرے گا اور اگر آقا دیکھے کہ اس نے غلام پر ظلم کیا ہے دلیل ہے کہ آقا سے اس کو مصیبت اور رنج اور بلا پہنچے گی۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support