khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

Khawab Me israfeel laih alsalam Ko Dekhna

اسرافیل علیہ السلام کو خواب میں دیکھنا

Khwab Mein Israfeel (AS)” Ko Dekhna Khwab Mein Israfeel (AS)” Ko Dekhna

:اسرافیل علیہ السلام کو خواب میں دیکھنا

01

 اگر کوئی شخص خواب میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کو صور پھونکتے ہوئے دیکھے۔ اور یہ خیال کرے کہ اس کے علاوہ کسی نے نہیں سنا تو تعبیر ہے کہ وہ شخص مر جائے گا۔ 

02

اگر خواب دیکھنے والے کی دانست کے مطابق اس کے علاوہ دوسرے لوگوں نے بھی صور کی آواز سنی۔ تو دلیل ہے کہ اس علاقے میں اموات کثرت سے ظاہر ہوں گی ۔ بعض معبرین نے کہا ہے کہ ایسا خواب ظلم پھیلنے کے بعد عدل اور ظالموں کی ہلاکت پر دلالت کرتا ہے۔ خواب میں اسرافیل علیہ السلام کا دیدار مندرجہ ذیل چیزوں پر بھی دلالت کرتا ہے ۔ فوج کو تیار کرنا، سفر کی تیاری کرنا محنت و مشقت جزع و فرغ اشیاء کے ضیاع ادائیگی دیون) اعمال کا بدلہ اسقاط حمل ۔

حضرت اسرافیل علیہ السلام کو دیکھنا بے آباد گھر کی آبادی پر دلالت کرتا ہے۔ بعض علماء معبرین نے لکھا ہے تختہ اولی وباء امراض پر اور تحمہ ثانیہ کا دیکھناز ندگی اور رفع طاعون وغیرہ پر دلالت کرتا ہے۔

Khwab Mein Israfeel (AS)" Ko Dekhna

Khawab Me israfeel laih alsalam Ko Dekhna

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے۔ جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support