khwab ki tabeerkhwab ki tabeer gaaf

khwab mein baal ghungrale dekhna

خواب میں گھنگریالے بال دیکھنا

khwab mein baal ghungrale dekhna khwab mein baal ghungrale dekhna

khwab mein baal ghungrale dekhna

:(جعد الشعر ( خواب میں گھنگریالے بال دیکھنا

خواب میں گنجے شخص کے بالوں کا گھنگریالہ ہونا سنت کے مطابق عمل پر دلالت کرتا ہے خواب میں بالوں کا گھنگھریالے ہونا ازواج یا کپڑوں کے بدلے عوض دینے کی طرف اشارہ ہوتا ہے کپڑوں کا تہہ بتہ ہونا امور میں ثابت قدم رہنے پر دلالت کرتا ہے اور پہنے سے پہلے ایسا ہونا خوبصورتی اور زینت کی علامت ہوتی ہے۔

khwab mein ghungryaly baal dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support