khwab ki tabeerkhwab ki tabeer meem se

Khwab mein jhumka dekhna

خواب میں جھمکا دیکھنا

Khwab mein jhumka dekhna Khwab mein jhumka dekhna

Khwab mein jhumka dekhna

 

:گوشواره جھمکے)   خواب میں جھمکا دیکھنا) 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1
گوشوارہ جھمکا۔ کان کا زیور ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

2

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں کانوں میں گوشوارے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی آرائش و زیبائش پہلے سے زیادہ ہوگی،

3

اور اگر دیکھے کہ اس کے دونوں کانوں میں بہت بیش قیمت مروارید لٹکے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ علم اور قرآن مجید سیکھے گا اور دانا اور عالم ہو گا

4

اور اگر ایک کان میں مروارید دیکھے اور دوسرے میں نہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب علم اور قرآن مجید سیکھے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس دو گوشوارے ہیں۔ دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا

2

اور اگر مرد دیکھے کہ اُس کی عورت کانوں میں دو بالیاں رکھتی ہے۔ ایک سونے کی ہے اور ایک چاندی کی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گوشوارہ دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (1) فرزند خوبصورت اور آرائش (2) علم اور قرآن مجید سیکھنا (3) بزرگی (4) عورت کو طلاق دے کر غم و اندوہ پانا۔

Khwab mein jhumka dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support