khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein cheenk ana

چھینک

khwab mein cheenk ana khwab mein cheenk ana

khwab mein cheenk ana

khwab mein chenkana dekhna

 

چھینک

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے۔ کہ اس کو چھینک آئی ہے اور اس نے الحمد اللہ کہا ہے۔ اگر بیمار ہے تو اس کو طبیب کی ضرورت ہو گی۔ اور اگر تندرست ہے تو اس کی کسی سے مراد پوری ہوگی اور اس پر احسان رکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ تین چھینکیں آئی ہیں تو خوشی اور نیکی پر دلیل ہے اور۔ اگر دیکھے کہ بہت سی چھینکیں آئی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد مشکل سے پوری ہوگی

اگر دیکھے کہ چھینک کے ساتھ ناک سے پانی نکلا ہے

دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا۔۔۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو چھینک آئی ہے اور رینٹ ناک سے نکل کر جاری ہوا ہے تو دلیل ہے کہ لوگ اس کی بابت بری بات کہیں گے اور اگر دیکھے کہ چھینک آتی ہے اور کوئی چیز کود کر باہر نکلی ہے دلیل ہے کہ اس چیز دینے والی کے جو ہر کے مطابق اس کے فرزند ہو گا جو اس حیوان کے مطابق منسوب ہو گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ

نے فرمایا ہے اگر خواب میں چھینک آسانی کے ساتھ آئی ہے دلیل ہے کہ آسانی سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر مشکل سے آئی ہے تو مشکل سے مال حاصل کرے گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support