khwab mein dranti dekhna khwab mein dranti dekhna khwab mein dranti dekhna
:خواب میں درانتی دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اُس کے ہاتھ میں درانتی ہے دلیل ہے کہ ایسا اوزار بنائے گاجس سے اُس کو مال حاصل ہو گا،
اور اگر دیکھے کہ اُس کی درانتی ضائع ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
1
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اُس کے پاس سونے یا چاندی کی درانتی ہے۔ دلیل ہے کہ کہ حرام کے مال کی کوئی چیز حاصل کرے گا۔
2
اور اگر دیکھے کہ اس سے کوئی سنہری چیز کائی ہے دلیل ہے کہ مال اور نعمت حاصل کرے گا۔
المنجل ( درانتی)
خواب میں درانتی دیکھنا رزق اور کچی خبر کی دلیل ہے یا اختتام عمر کی دلیل ہے۔