khwab-mein-ara-dekhna
خواب میں آرا دیکھنا
khwab-mein-ara-dekhna ki tabeer in urdu language makes it easy to read. khwab ki tabeer.com.pk will provides you much more about dreams.khwab-mein-ara-dekhna
کہ اس مرد کی محبت سے کہ جس کا اس درخت سے تعلق ہے،مفارقت کرے گا اور اس کو ستائے گا. اور ہر ایک درخت کی تاویل حرف دال میں آئے گی اور اگر دیکھے کہ اپنے لڑکے یا بھائی یا بہن کو آرے سے چیر کر دو ٹکڑے کر دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس جیسا اس کے اور فرزند یا بھائی یا بہن آئے گی۔
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اسے آرا ملایا خود خرید یا کسی نے اس کو دیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اگر اس کے ہاں بیٹا ہے تو اور بیٹا آئے گا اور اگر لڑکی رکھتا ہے تو اور لڑکی آئے گی اور اگر فرزند نہیں رکھتا ہے چار پائے رکھتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ ان کی ہمشکل اور چوپائے آئیں گے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آرہ دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱) اول فرزند (۲) دوم بھائی یا بہن (۳) سوم کوئی شریک۔