khwab ki tabeer alif se

khwab mein angoor ki bail dekhna

انگور کی بیل

khwab mein angoor ki bail dekhna khwab mein angoor ki bail dekhna

khwab mein angoor ki bail dekhna

انگور کی بیل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگور کی بیل۔ نیکو کار اور سخی عورت پر دلیل ہے اور اگر انگور کے پاکیزه  اور سبز درخت دیکھے اور موسم میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ نیکو کار عورت کرے گا۔ اور اس سے خیر منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ انگور کے زرد پتہ ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور اگر اس کی ملک نہیں ہے تو اس کی تاویل اس کے مالک کی طرف رجوع کرے گی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں انگور کی بیل دیکھنا تین وجہ پر ہے (1) کی اور نیکوکار عورت (2) منفعت (3) رنج و غم۔ اور اگر انگور کی بیل کو خراب دیکھے تو انگور کی بیل کے مالک کی حالت کی خرابی پر دلیل ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support