khwab ki tabeer ain se

khwab mein aurtain dekhna

زنان (عورتیں)

khwab mein aurtain dekhna

khwab mein aurtain dekhna

khwab mein aurtain dekhna

زنان (عورتیں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

کہ خواب میں جوان عورت خوشی ہے ۔اور بوڑھی عورت دنیا ہے ۔اور اس جہاں کا شغل ہے اور عورتوں کو خواب میں دیکھنا بقدر خوبی اور جمال کے فربہی اور لاغری ہے۔ اور بہترین عورت خواب میں ایسی عورت ہوتی ہے ۔ جو کہ معروف معلوم ہو اور معلوم عورت روزی کی فراوانی ہے ۔ اور بدصورت اور لاغر عورت قحط اور تنگی ہے ۔ اور عورتیں خوش اور آراسته اس جہاں دنیوی کی مراد ہے اور بوڑھی عورت گندگی نامرادی اور بد حالی پر دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ اگر عورت دیکھے کہ اس کا عضو تناسل ہے ۔ جیسا کہ مردوں کا ہوتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو فرزند ہو گا اور فرزند قوم اور خاندان پر بزرگ اور سردار ہو گا۔ اور اگر جوان عورت دیکھے کہ وہ بوڑھی ہوگئی ہے تو خیر اور دین و دنیاکی صلاح پر دلیل ہے۔اور اگر عورت دیکھے کہ اس کا عضو تناسل ہے اور جماع کرتی ہے دلیل ہے کہ اس کی عزت اور بزرگی کم ہوگی۔

۔اور اگر عورت دیکھے کہ اس نے مردانہ لباس پہنا ہوا ہے اور وہ عورت پارسا ہے ۔ تو خیر و صلاح پر دلیل ہے اگر وہ فسادی ہے تو شر اور فساد پر دلیل ہے۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں عورتوں کی دوستی اہل دنیا کے لئے مال کی زیادتی ہے اور اہل صلاح کے لئے علم ہے اور غریب عورت کی تاویل آشنا سے بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی عورت پر کوئی شخص دست درازی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس عورت کے اہل مالدار ہوں گے .

اور اگر دیکھے کہ اس کی عورت فساد کے لئے بیگا نے کے پاس گئی ہے دلیل ہے کہ وہ لڑکا جنے گی ۔اور خیر اور منفعت پاۓ گی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عورتوں کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے

 ۔(1)۔شادی (2) دنیا (3)اس جہان کاشغل (4) نعمت کی فراوانی (5) قحط (6) تونگری

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support