khwab mein auzubillah parhna khwab mein auzubillah parhna
:اعوذ باللہ پڑھنا
استعاذہ (اعوذ باللہ پڑھنا) کوئی شخص خود کو خواب میں اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ کثرت سے پڑھتا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ علم نافع اور ہدایت کی دولت سے مالا مال ہو گا۔ دشمن سے مامون اور مالی لحاظ سے مستحکم ہوگا، اگر مریض أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ ا لشَّيْطنِ الرَّحِیم“ کا ورد کرتا ہوا اپنے آپ کو دیکھے تو یہ مرض سے صحت یاب ہونے کی دلیل ہے۔ بسا اوقات خواب میں اعوذ باللہ کے ورد کی تعبیر شریک کار کی خیانت سے مامون ہونے نجاست سے پاکی اور کفر سے اسلام کی طرف آنے سے تعبیر کیجاتی ہے۔
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا
بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔
آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے۔ گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے۔ جو ہماری جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔