khwab ki tabeer pay se

khwab mein panchakki dekhna

پن چکی

khwab mein panchakki dekhna

khwab mein panchakki dekhna

khwab mein panchakki dekhna

پن چکی
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے. کہ پن چکی پر غلہ پسوانا ہے تو اس کی دلیل یہ ہے. کہ پین چلی کے مالک سے اس کو بہت ساقائدہ پہنچے گا.

اور اگر خواب میں رکھے کہ سن چکی کا پتھر ٹوٹ کرنے کا ہو گیا ہے. تو اس امر کی دلیل ہے کہ پن چکی کا مالک مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پن چکی کے پیر کو شگاف آگیا ہے۔ اور اس میں خلل ظاہر ہوا ہے۔ تو اس امر کی دلیل ہے کہ پن چکی کے مالک کی عیش میں خلل واقع ہو گا۔

اور اگر دیکھے کہ پن چکی کے پتھر کو کسی نے چرا لیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ پن چکی والے کو نقصان ہو گا۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ پن چکی کا خواب میں دیکھنا جنگ اور خصومت پر دلیل ہے۔ اور اگر اپنے آپ کو پن چکی کے اندر دیکھے تو دلیل ہے۔ کہ اس کا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو گا۔ اور اگر جانے کہ چکی اس کی ملک ہے تو کام سہل ہو گا۔  اگر پین چی میں غلہ نہیں ہے۔  دیکھا ہے کہ کس طرح پھرتی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا۔

اور اگر دیکھے کہ پن چکی کا پاٹ تانے یا تیل یا لوہے کا ہے۔ یہ سب جنگ اور کار زار کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پاٹ کانچ کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا عورتوں کے ساتھ جھگڑا پڑے گا۔

 خواب میں دیکھے کہ پن چکی بجائے نقلہ کے پتھر یا لوہے کو پیستی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے ساتھ کسی کی جنگ اور جھگڑا ہو گا۔ لیکن اگر دیکھے کہ پن چکی اپنے ہاتھ سے پھیرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا شریک سخت دل ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پن چکی کا خواب میں دیکھناپانچ وجہ پر ہے- (1) اول بادشاہ (۲) دوم رئیس (۳) سوم مالداری (۴) چہارم جلدی یا دیر سے مرے گا- (۵) پنجم بادشاہ کا خوان سالار ہوگا۔

اور چکی کی جگہ دیکھنا جگہ کا رئیس و بزرگ ہوتا ہے۔ اور اگر چکی کو خراب پھرتے دیکھے تو دلیل ہے کہ جو چیز چکی میں ہے خراب ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support