khwab ki tabeer laam se

khwab mein laat marna

لات مارنا

khwab mein laat marna

khwab mein laat marna

khwab mein laat marna

لات مارنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی کو لات ماری ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے با اس کے خوشوں سے اس کو نقصان پہنچے گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کو گھوڑے نے لات ماری ہے ۔تو دلیل ہے کہ اس کے مرنے اور بزرگی میں نقصان ظاہر ہو گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے ۔ کہ صاحب خواب فساد میں مشغول ہوگا۔

،حضرت جابر مغولی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو عورت نے لات ماری ہے دلیل ہے کہ عورت کسی وجہ سے اندو ہگیں ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ موٹی بڑھیا نے لات ماری ،ہے دلیل ہے کہ اس کا مال تلف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو اونٹ نے لات ماری
ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدی سے اس کو نقصان پہنچے گا اور۔ اگر دیکھے کہ اس کو بیل نے لات ماری ہے ،دلیل ہے کہ اس کو اس سال میں نقصان پہنچے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لات مار نا چار وجہ پر ہے (۱)

نقصان (۲) مسرت (۳) غم و اندوه (۴)غمل کاسال

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support