khwab ki tabeer laam se

khwab mein lagam dekhna

لگام

khwab mein lagam dekhna

khwab mein lagam dekhna

khwab mein lagam dekhna

لگام

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ لگام ٹوٹی یا ضائع ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس کے مرتبہ اور بزرگی میں ۔ نقصان ہو گا اور اگر دیکھے کہ گھوڑوں کی طرح اس کے سر پر لگام ہے دلیل ہے کہ روزہ رکھے گا اور گناہوں سے توبہ کرے گا۔

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

نے فرمایا ہے کہ جو شخص ناکارہ اور بد خصال ہے اس کے منہ میں لگام ڈالی جاتی ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لگام نیک آدمی کے سر پر ہوتی ہے کہ ہمیشہ مالک کے علم میں ہوتا ہے اور آزاد سراچھا نہیں ہے اور بیان کرتے ہیں کہ خواب والاباادب اور دانائی والا شخص ہوتا ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ

نے فرمایا ہے کہ خواب میں لگام تین وجہ پر ہے.

(3) شرف اور بزرگی (1) روزہ رکھنا (2)ادب اور وانائی اور خواب میں لگام فروش ولایت کے کاموں کی تشہیر کرنے والا ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support