khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein billa dekhna

خواب میں بلا دیکھنا

۔khwab mein billa dekhna khwab mein billa dekhna

khwab mein billa dekhna

قط (بلا)

:خواب میں بلا دیکھنا

خواب میں بلا دیکھنا حساب کتاب کی دلیل ہے۔ اور کبھی بلا عذاب پر بھی دلالت کرتی ہے۔ جیسا کہ فرمان الہی ہے عجل لَنَا قِطْنَا قَبْلَ يَوْمِ الحِساب کبھی کسی کی باتوں کو سنے اور آنکھ سے اشارہ پر۔ اور غیبت کرنے پر بھی دلالت کرتی ہے۔  کبھی دلالت کرتی ہے ولد زنا اور راستے سے لاوارث بچہ اٹھانے پر ۔ اور نرم گفتگو کرنے والے پر بھی دلالت کرتی ہے۔

 

سنور (بلا )

:خواب میں بلا دیکھنا

1

 اس کو خواب میں دیکھنا خادم پر دلالت کرتا ہے اور کہا گیا کہ گھر والوں میں سے کسی چور پر دلالت کرتا ہے۔ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کی مونث کو دیکھنا۔ کسی بُری اور دھو کے باز عورت پر دلالت کرتا ہے اور۔ اس کی نسبت اس کی طرف بھی کی جاتی ہے۔ کہ جو اس کے ارد گرد پھرے اور اس کی حراست کرے تو۔ وہ اس کو نفع بھی پہنچا سکتی ہے اور نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔

2

 جس کو بلی نے کاٹا اور اس کو خراشیں وغیرہ آگئیں تو وہ ایک سال بیمار ہوگا۔

3

 اگر وہ بلا وحشی ہو تو بیماری اس سے بھی سخت ہوگی ۔

4

 اور اگر بلا اطمینان میں ہو تو اس سے مراد سکون اور راحت والا سال ہوتا ہے۔

5

اگر بلا بہت زیادہ وجشی اور بہت زیادہ تکلیف والی ہو تو۔ یہ نقصان والے سال پر دلالت کرتا ہے جس میں اُسے تھکاوٹ پہنچے گی ۔

6

 جس نے دیکھا کہ اس نے بلے کو بیچا تو وہ مال خرچ کریگا۔

7

 جس نے دیکھا کہ اس نے بلے کا گوشت کھایا تو وہ جادو سیکھے گا۔

8

 جس نے دیکھا کہ اس نے بلے کو بدل دیا تو وہ چوری یا کسی اور برے راستے کے ذریعے مال پائیگا ۔

9

 جس نے دیکھا کہ بلی کسی گھر میں داخل ہوئی تو اس گھر میں چور داخل ہونگے ۔

10

 اگر وہ بلا کوئی چیز لے گئی تو چور بھی کوئی چیز لے جائیں گے ۔

11

 جس نے دیکھا کہ اس نے پہلے کو ذبح یا قتل کیا یا اس کو پکڑ لیا۔ تو وہ کوئی چور پکڑے گا اور اس پر غالب آئیگا۔

12

جس نے دیکھا کہ اس نے بلے کا گوشت یا اسکی چربی لی تو۔ وہ کسی چور کا یا جو وہ چوری کریگا اس میں سے مال پائیگا

13

اور جس نے دیکھا کہ وہ بلے سے جھگڑ رہا ہے۔ یہاں تک کہ اُس نے اس کو خراشیں ماریں یا اس کو کاٹ لیا۔ تو اُسے کوئی لمبی بیماری پیش آئیگی۔ اور اس سے بری ہو جائیگا یا اُسے کوئی سخت غم پیش آئیگا اور۔ پھر اللہ تعالیٰ اس پر کشادگی کر دیں گے ۔

14

 اگر اس نے دیکھا کہ وہ بلے پر غالب آگیا تو وہ بیماری یا غم سے بہت جلدی چھٹکارا پالے گا۔

15

اگر بلا غالب آگیا تو اسے بہت سخت بیماری اور

غم پہنچے گا اور سنور سے مراد بلی ہے۔اور خواب میں بلی کا دیکھنا دلالت کرتا ہے۔ نامہ اعمال پر اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کی وجہ سے۔ وَقَالُوْ رَبَّنَا عَجَلْ لَنَا قِطَّنَا قَبْلَ يَوْمِ الْحِسَاب اور کہتے ہیں۔ اے رب جلدی دے ہم کو چھٹی ہماری پہلے حساب کے دن سے۔ یہاں پر قط سے مراد نامہ اعمال ہے۔

16

اور بعض دفعہ بیوی یا اولاد کی طرف سے سختی پر دلالت کرتی ہے۔ یا جھگڑے یا چوری یا زنا یا بے۔ وفائی یا چپکے چپکے باتیں سننے پر یا آنکھوں سے اشارہ کرنے پر۔ یا عیب جوئی یا چیخ و پکار پر دلالت کرتا ہے۔

17

اور بعض دفعہ یہ حرامی بچے پر یادہ بچہ جسے زمین سے اُٹھایا گیا ہو۔ اور اس کے والدین کا پتہ نہ ہو پر یہ دلالت کرتا ہے۔

18

اور بعض دفعہ یہ کسی ایسے انسان پر نرم کلام سے لوگوں میں اچھل کود۔ یا رقص کی وجہ سے محبوب ہو پر دلالت کرتا ہے۔ اور یہ شخص رقص کے ساتھ ساتھ چیزوں پر بھی نظر رکھتا ہے۔ پس جو نہی فرصت پاتا ہے تو اس میں فساد کرتا ہے ۔

19

 اگر بلی اور چوھا متفق ہو گئے یا بھیڑیا اور بکری متفق ہو گئے

۔ تو یہ منافقت اور چاپلڑی پر دلیل ہے اور اگر لوگ امن میں ہوں تو دشمن سے خوف زدہ ہونگے۔ اور بعض دفعہ یہ رعیت میں عدل یا دنیا کے احوال کے فساد پر دلالت کرتا ہے۔

20

اور اسی طرح سب ضدیں جب اکھٹی ہو جائیں تواس کی تعبیر یہی ہوگی اور بعض دفعہ یہ دشمن کو دور کرنے پر یامد مقابل پر غالب آنے یا کسی شاطر تیز و طرار غلام پر دلالت کرتا ہے اور بعض دفعہ بلی کسی ایسی عورت پر دلالت کرتی ہے جو اولاد کی تربیت اور ان کی حفاظت اور تادیب پر حریص ہو ۔

21

 اگر بلے نے کسی انسان کو خراشیں پہنچا ئیں

یا اس کا خون بہنے لگا یا اس کی آنکھ باہر نکل آئی تو یہ کسی کوشش کرنے والے دشمن پر دلالت کرتی ہے ۔

22

 خوشبو والی بلی دلالت کرتی ہے اس شخص پر جس میں شریروں کی عادتیں اور نیکیوں کے اخلاق ہوں ۔

 

khwab mein balla dekhna khwab mein balla dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support