khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bukhar hona

خواب میں بخار ہونا

khwab mein bukhar hona khwab mein bukhar hona

khwab mein bukhar hona

:تب (تپ‘ بخار)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے

 کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو  بخار تھا کہ ایک پل بھی جدا نہیں ہو تا ہے تو دلیل ہے کہ۔ ہمیشہ فساد اور گناہ میں مبتلا رہے گا۔ تو بہ کرنی چاہئے تا کہ عذاب سے نجات پائے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

 کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ۔ اس ک اتپ دراز ہے تو دلیل ہے کہ اس کا جسم درست اور عمر دراز ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ اُس کاتپ تھوڑا تھا۔ تو اُس کی تاویل اول کے خلاف اور بر عکس ہے۔

khwab mein bukhar ya tapp hona

حمی (بخار)

1

خواب میں بخار ہونا ادائیگی قرض کی دلیل ہے۔ کیونکہ یہ گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔ کبھی بخار گناہوں پر ڈرانے دھمکانے کے لئے بھی ہوتا ہے۔

2

 اگر بخار سے مراد قرض ہو تو وہ اکثر  درہم ہوتا ہے۔ اس لئے کہ ایک دن کا بخار ایک سال کا کفارہ ہے۔ اور سال میں356دن ہوتے ہیں جیسے انسانی اعضاء کے جوڑ 260 ہیں ۔

3

اگر گرمیوں کے موسم میں ٹھنڈا بخار ہو یا سردیوں کے موسم میں گرمی کا بخار ہو تو عمدہ لباس کی طرف اشارہ ہے۔ کبھی بخار میاں بیوی اولا د یا شرکاء میں بدمزگی کی دلیل بھی ہوتا ہے بخار سے وعدہ پورا کرنا بھی مراد ہوتا ہے کیونکہ یہ ہر مومن کو جہنم سے بچاتا ہے۔

4

 اگر کوئی شخص کسی دوسرے کو بخار میں مبتلا ء دیکھے

تو وہ کسی ایسے کام میں لگے گا۔ جس میں اس کے دین کے فساد کا خوف ہے۔ بخار ملک الموت کا ایلچی ہے۔ یہ اس شخص اور اللہ کے درمیان رابطہ کے پیغام کے لئے آتا ہے۔  اگر روزانہ خود کو بخار میں مبتلاء دیکھے تو وہ کسی گناہ میں مستقل گھرا ہوا ہے۔

5

 اگر کبھی کبھی بخار ہو تو وہ ایسے گناہ میں مبتلاء ہے جس سے تو بہ کرے گا۔ اور اس پر اس کی گرفت بھی ہوگی۔اگر دیکھے کہ چار دن بعد بخار ہوتا ہے۔ تو وہ گناہ سے اکثر تو بہ کرتا رہتا ہے۔ لیکن اس گناہ پر اس کی گرفت ہوگی ۔ جوڑی کا بخارستی کی اور تیز بخار جلدی باطل کی طرف متوجہ ہونے کی دلیل ہے۔

6

 اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ مرض الموت میں مبتلاء ہوا اور۔ اسی میں اس کی وفات ہوئی پھر اسے کفن پہنایا گیا تو دلیل ہے۔ وہ کسی بڑے گناہ میں مبتلاء ہو کر اللہ کے حکم کے خلاف کرنے کی جرات کر رہا ہے۔ یہ بخار اس کے لئے تنبیہ ہے۔ کہ وہ تو بہ کر لے یہ خواب کوئی سخت گناہگار ہی دیکھ سکتا ہے۔

7

اگر کوئی شخص خود کو بخار میں مبتلاء دیکھے۔ تو اس کی عمر دراز اس کا جسم صحیح اور اس کا مال کثیر ہو گا۔ لوگ اس کی طمع رکھیں گے۔ اور اس کی پناہ حاصل کریں گے ۔ جوڑی کا بخار دین میں سستی پر بھی دلیل ہے۔ کبھی بخارکی وہی تعبیر ہوتی ہے۔ جو حمام میں داخل ہونے کی تعبیر ہے یعنی مصیبت میں مبتلاء ہونا۔

khwab mein bukhar hona

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support