khwab ki tabeer chay se

khwab mein chakor dekhna

خواب میں چکوردیکھنا

khwab mein chakor dekhna

khwab mein chakor dekhna

چکور
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ,
کہ خواب میں چکور خوبصورت عورت یا باجمال کنیز ہے۔
اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے چکور کو پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا ,
اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے چکور بخشی ہے ہے کہ اس کو خوبصورت عورت
کریگا۔ اور اگر دیکھے کہ چکور کا شکار کیا ہے۔ دلیل ہے کہ خوبصورت کنیز حاصل کرے گا۔

اور اگر دیکھے کہ چکور کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو نیالباس حاصل ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے
چکور کا گلا کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز کا کنوار پن توڑے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نر چکور فرزند ہے اور مادہ چکور
عورت اور ناموافق کنیز ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ چکور اس کے
ہاتھ سے اڑی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا یا اس کی کنیز بھاگے گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چکور کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔
(1) لڑکا
(2) دوست
(3) پرستار
(4) دل کا مطلب اور مراد

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support