khwab ki tabeer chay se

khwab mein churi dekhna ki tabeer

چھری

khwab mein churi dekhna

khwab mein churi dekhna

khwab mein churi dekhna ki tabeer

چھری
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں
چھری بہادر اور دلیر مرد ہے۔
اگر خواب میں دیکھے اس کے پاس چھری ہے دلیل ہے کہ اس کی
کسی ایسے مرد سے محبت ہوگی جس سے وہ سے غیر منفعت پائے گا
اور اگر دیکھے کہ چھری ٹوٹی ہے یا ضائع ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس
کی ایسے آدمی سے جدائی ہو جائے گی۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری
ایسا مرد ہے کہ مشکل کام اس کی وجہ سے
آسان ہوتے ہیں خاص کر اگر بڑا چھرا ہے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support