khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

khwab mein daryay neel dekhna

خواب میں دریائے نیل کا دیکھنا

 

 

:خواب میں دریائے نیل کا دیکھنا

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیل کا دیکھنا غم و اندوہ ہے۔

2

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نیل ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر غم واندوہ ہو گا

3

اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو نیل دیا ہے یا اس سے ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا

4

اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنا کپڑا نیل سے رنگا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا اور اس کو خویشوں اور دوستوں کی وجہ سے مصیبت ہوگی

5

اور اگر دیکھے کہ اس نے نیل کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو دریا میں آفت پہنچے گی۔

 

khwab mein daryay neel dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support