khwab ki tabeer daal se

khwab mein dant dekhna

khwab mein dant dekhna

khwab mein dant dekhna

khwab mein dant dekhna

دندان (دانت)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دانت اہل خاندان ہیں- اوپر کے دانت نر پر دلیل ہیں اور نیچے کے دانت اره | پر دلیل ہیں اور اگلے دانت فرزندوں اور بھائیوں اور بہنوں یا باپ اور ماں پر دلیل ہیں اور پہلو کے دانت
چچا اور چچازادوں پر دلیل ہیں اور پچھلے دانت اور کے خوشوں پر دلیل ہیں اور دانتوں
کی سفیدی اور پاکیزگی اہل بیت کی قوت اور مرتبہ پر دلیل ہیں۔

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگلے دانت جو دائیں طرف ہیں- اس کے باپ اور خویشوں پر دلیل ہیں اور جو بائیں طرف ہیں مادر اور مادر کے خوشوں پر دلیل ہیں۔

اور اگر دیکھے کہ اس کے اگلے دانت ہلتے ہیں تو اس جماعت سے ہوگا جس کا اوپر بیان ہوا ہے ایک شخص بیمار ہوگا۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے اگلے دانت بہتھیلی پریا گود میں یا زمین پر گرے ہیں اور خاک آلود نہیں ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند یا بھائی یا بہن آئے گی۔

اور اگر دیکھے کہ اس کے دانت خاک میں گرے یا ضائع ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ ان میں سے جن کا ذکر ہوا ہے کوئی ایک مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دانت ٹوٹے یا بوسیدہ ہوتے ہیں۔ دلیل ہے کہ بیان کردہ لوگوں میں سے ایک پر آفت آئے گی۔اور اگر دیکھے کہ اس کے اگلے دانت کوفت ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی ایسیوں سے دشمنی ہوگی۔

اگر دیکھے کہ دانتوں میں سے ایک کو اکھاڑا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ جماعت اس کو سخت برا کہے گی۔ اور اس سے مفارقت تلاش کرے گی۔

دیکھے کہ اس کے اگلے دانت زیادہ ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ ان خوبیوں میں سے ایک راحت اور خوشی میں ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے دانتوں کے پہلو میں ایک اور اُگا ہے۔اگر بیچ کا ہے تو لڑکی آئے گی۔ اور اگر اوپر کا ہے تو لڑکا آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنے اگلے دانت اکھاڑے ہیں- دلیل ہے کہ اپنا تاوان مذکورہ بالا خویشوں
سے لے گا۔اور اگر دیکھے کہ تمام دانت گرے اور حال اس کا ظاہر ہے۔ تو یہ اہل خاندان کی ہلاکت پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے دانت ہاتھ کی ہتھیلی یا گود میں گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا خاندان زیادہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے تمام دانت نیچے کی طرف ہیں- اگر  دیکھنے والا ابل اصلاح سے ہے تو خیر اور نیکی پر دلیل ہے اور اگر اہل شرسے
ہے تو شر اور فساد پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے دانت چاندی کے ہیں یا کار
یا میری کے ہیں تو یہ اس کی ہلاکت پر دل ہے۔ اور ایل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ
دانتوں کا گرنا قرض کو ادا کرتا ہے اور بعض کہتے ہیں کہ لڑائی اور جھگڑے پر دلیل ہے۔
حضرت ابراهیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اوپر کے دانت جو آنکھ کے مقابل ہیں-
دليل اولاد نر پر ہیں اورچے کے دانت اولاد مادہ پر ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ تمام دانت
گود میں گر پڑے ہیں اور اس نے سب ہاتھ کی ہتھیلی میں لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ
اپنے خویشوں کو جمع کرے گا اور ان کو جدا نہ ہونے دے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے
دانتوں سے خوشبو آتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے خویش اس کی تعریف کریں گے
اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی غیبت کریں گے۔ اور اگر دیکھے
کہ اس کے دانت درد کرتے ہیں تو غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے
دانت زردہیں- دلیل ہے کہ جو شخص ان کی طرف منسوب ہے پیار ہو گا اور اگر
دیکھے کہ اس کے دانت سیاہ ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اسے غم و اندوہ پہنچے گا اور اگر دیکھے-
کہ اس کے دانت گرے ہیں اور پھر خوب مضبوط طور سے باندھ دیئے گئے ہیں
دلیل ہے کہ اس کی عمردراز ہوگی کہ اس کے سب خولیش اس کے سامنے قبر میں جائیں گے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے دانت درد کرتے ہیں
اور ان کو اپنے ہاتھ سے اکھاڑا ہے اور دونوں ہاتھ میں لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال
پائے گا اور اگر دیکھے کہ کسی کے منہ سے خون آلود دانت ہاتھ میں پکڑے ہیں-
دلیل ہے کہ جس کے دانت کھڑے ہیں اس کو نفع ہو گا لیکن اس کو مصیبت پہنچے گی
اور اگر دیکھے کہ اس کے بعض دانت ظاہر ہوتے ہیں دلیل ہے کہ اس کے بعض
خویش سفر کو جائیں گے اور سلامتی سے واپس آئیں گے اور اگر دیکھے کہ اس کے
تمام دانت زبان کے در میان جمع ہوئے ہیں اور پھر سب اپنی جگہ پر جا کئے ہیں۔
دلیل ہے کہ اپنے خوشوں سے شکی ہو گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ
نے فرمایا ہے کہ خواب میں دانتوں کا دیکھنا چور وجہ پر ہے۔
(۱) اہل بیت (۲)مال (۳) منفعت (۴) غم و اندوه
(۵) مفارقت (۲) ضرر و نقصان

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support