khwab mein register dekhna khwab mein register dekhna khwab mein register dekhna
:خواب میں رجسٹر دیکھنا
1
اسکی تعبیر معیشت کی تدبیر اور گزشتہ اشیاء کو یاد کرنے سے کی جاتی ہے۔
2
بادشاہوں کے لئے رجسٹر دیکھنا مملکت کے صوبوں اور خزانوں پر دلالت کرتا ہے۔
3
پہلوان قسم کے لوگوں کے لئے خدم وحشم کی علامت ہے اور کبھی اسکی دلالت مندرجہ ذیل پر ہوتی ہے فوائد و منافع ۔ رزق ۔ اندوہ اور ماردھاڑ وغیرہ۔