khwab ki tabeer daal se

khwab mein dane dekhna

دانے

khwab mein dane dekhna

khwab mein dane dekhna

khwab mein dane dekhna

دانے
اگر خواب میں دیکھے کہ دانے زمین پر گرے ہوئے ہیں
دلیل ہے کہ ان کا رخ ارزاں ہو گا۔ اور جس طرح کے دانے دیکھے
اگر گھر میں لائے یا بوری میں ڈالے دلیل ہے کہ وہ چیز گراں ہوگی
اور اگر دیکھے کہ مردے لو گوں کو دانے دیتے ہیں دلیل ہے کہ
وہ دانے ارزاں ہوں گے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دانے
خواہ پختہ ہوں یا خام غم و اندوہ پر دلالت کرتے ہیں۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support