khwab ki tabeer hhay se

khwab mein haddi dekhna

ہڈی

khwab mein haddi dekhna

khwab mein haddi dekhna

khwab mein haddi dekhna

ہڈی
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہڈی مال و دولت ہے۔ جس سے لوگ گزر کرتے ہیں- اگر خواب میں دیکھے کہ ہڈی ملی ہے اور اس پر
گوشت بھی ہے تو دلیل ہے کہ اس گوشت کے اندازے کے مطابق خیر اور مال
پائے گا اور اگر دیکھے کہ ہڈی بغیر گوشت کے ہے تو دلیل ہے کہ اس کو تھوڑی
بھلائی پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو بڈی دی ہے تو دلیل ہے کہ اس سے کسی کا بھلا ہوگا۔

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے
کسی کی ٹوٹی ہوئی ہڈی باندھی ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی اور طرح طرح کی نعمتیں
حاصل کرے گا اور نیک کام کرے گا۔

بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کی تنگی اور مختاری دور ہوگی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہڈی کا دیکھنا سات وجہ پر ہے۔
۔1۔ اُمیدِ مال
۔2۔اقربا
۔3۔ فرزندان
۔4۔ قیام کا گھر
۔5۔ جمال
۔6۔ برادران
۔7۔دوست اور شریک

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support