khwab ki tabeer hhay se

khwab mein hawa dekhna

ہوا

khwab mein hawa dekhna

khwab mein hawa dekhna

khwab mein hawa dekhna

ہوا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ ہوا روشن اور صاف تھی تو دلیل یہ ہے کہ۔ اس ملک کے لوگوں کی تندرستی اور معیشت خوب اور بہتر ہووے اور ان کو راحت ملے۔ اور وہاں کے علماء اور اہل حکمت لوگوں کو دولت اور۔ اقبال کی زیادتی و ترقی حاصل ہوئے اور۔ اگر دیکھے کہ ہوا تاریک و تیرہ اور گرد و غبار والی تھی۔ تو دلیل یہ ہے کہ اس ملک کے لوگوں کو کوئی غم و اندوہ لاحق ہوگا۔

اور اگر دیکھے کہ ہوا سرخ رنگ کی تھی

دلیل یہ ہے کہ اس ملک میں کوئی اور فتنہ برپا ہوئے اور اگر دیکھے کہ ہوا سبز تھی۔ تو دلیل ہے کہ اس ملک میں کھیتیاں اور غلے اور نباتات و سبزیاں زمین کی بہت پیدا ہو ں ۔اور اگر دیکھے کہ ہوا سفید اور پاکیزہ ہوئی تو دلیل یہ ہے۔کہ بقدراس کے اس ملک کے لوگوں کو نعمت اور فرائی اور کسب اور۔ معیشت بہت سی حاصل ہو۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ۔

کہتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ ہوا گرد و غبار سے پاک و صاف تھی اور سخت چل رہی تھی۔ تودلیل یہ ہے کہ کوئی بیگانہ بادشاہ اس ملک میں آئے اور ان لوگوں کو رنج اور زحمت پہنچائے۔ اور اگر دیکھے کہ تھوڑا سا حصہ ہوا کا کسی شهریاکسی محل و مقام کے اوپر روشن اور صاف ہو گیا تو دلیل یہ ہے۔ کہ اس سال میں اس موضع و مقام کے لوگوں کو نعمت اور قربانی اور خیر و منفعت پہنچے۔ اور اگر دیکھے کہ ہوا مختلف طور سے تھی تو دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگوں کا حال پراگندہ اور پریشان ہوئے۔

امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دیکھنا ہوا کا خواب میں پانچ وچوں پر ہوتا ہے۔

۔1۔بزرگی۔2۔ منفعت۔ 3۔تندرستی 4۔ امن۔5۔معیشت  پر ہوا کرتی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support