khwab ki tabeer hay se

khwab mein hajr e aswad dekhna

حجر اسود

khwab mein hajr e aswad dekhna

khwab mein hajr e aswad dekhna

khwab mein hajr e aswad dekhna

حجر اسود
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے
کہ حجر اسود پر ہاتھ ملتا ہے تو دلیل ہے کہ اہل حجاز سے اس کو نفع پہنچے گا۔
اور اگر دیکھے کہ حجر اسود کو اکھیڑا ہے تو دلیل ہے کہ بدمذہب اور بد اعتقاد اور ناپاک
ہوگا اور اگر دیکھے کہ حجر اسود کو چرا کر پھراس کی جگہ پر رکھ دیا ہے تو دلیل ہے
کہ راہ راست پر آجائے گا اور اگر دیکھے کہ آب زم زم پیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی
کھوئی ہوئی چیز پھر اس کوملے گی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ حجر اسود کو بوسے
دیتا ہے اور اس پر منہ کو ملتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے دین کی
خیر و صلاح زیادہ ہو گی اور اہل علم سے ملے گا۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support