khwab ki tabeer hay se

khwab mein haiz dekhna

حیض

khwab mein haiz dekhna

 

khwab mein haiz dekhnakhwab mein haiz dekhna

حیض
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حیض مردوں
کے لئے معیشت میں بقاء ہے اور عورتوں کے لئے مال کی زیادتی ہے-
اور اگر دیکھے کہ حیض آیا ہے تو فساد اور حرام کی دلیل ہے۔

اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ حیض آیا ہے
تو اندوه وخت کی دلیل ہے اور اگر عورت دیکھے کہ اس کو حیض آیا ہے۔
دلیل ہے کہ خون کی اندازے پر مال حرام حاصل کرے گی اور اگر مرد دیکھے
کہ اس کی عورت کو حیض آیا ہے تو دلیل ہے کہ اس پر دنیا کا کام بند ہو جائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ صاحب خواب مستور ہے تو دلیل ہے کہ دین میں حیران ہو گا اور
اگر دیکھے کہ اس کی عورت پاک ہوئی اور اس نے حیض کے بعد غسل کیا ہے
تو دلیل ہے کہ اس پر دنیا کے کام کشادہ ہوں گے اور اللہ تعالی خوب جانتا ہے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support