khwab ki tabeer hhay se

Khwab mein Harisa Dekhna

ہریسہ

Khwab mein Harisa Dekhna

Khwab mein Harisa Dekhna

Khwab mein Harisa Dekhna

ہریسہ

ہریسہ عرب کا مشہور مرغن کھانا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ہریسہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر خیر و منفعت پائے گا اور اس کی مراد پوری ہوگی. اور بعض اہل تجبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔ جس کے باعث اس کی چشم روشن ہوگی- حضرت مولانا نے فرمایا ہے۔ ( ہریسہ بہشت کے کھانوں میں سےہے)۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ہریسہ فربہ بکری کے گوشت کا ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔اگر غلیظ گوشت کا ہے اور کھانے میں بے مزہ ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کو اس قدر نقصان پہنچے گا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support