khwab ki tabeer hhay se

khwab mein hathora dekhna

ہتھوڑا

khwab mein hathora dekhna

khwab mein hathora dekhna

khwab mein hathora dekhna

ہتھوڑا

مطرقہ ہتھوڑا خواب میں دیکھنا سرداری ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے ہتھوڑے ہیں یا کسی نے اس کو دیئے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کی محبت قوم کے سردار سے ہوگی اور اس سے نفع پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ کسی کو ہتھوڑے سے مارا ہے تو ۔ دلیل ہے کہ سردار کو مغلوب کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ہتھوڑا ضائع ہو گیا ہے دلیل ہے کہ سرداری سے جدا ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی لوہار کام نہیں جانتا ہے۔ اور وہ یہ دیکھے کہ ہتھوڑا اہرن پر مارتا ہے دلیل ہے۔ کہ دو سرداروں میں سخن چینی کرے گا اور دشمنی ڈالے گا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support