khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jhagra dekhna

خواب میں جگھڑا دیکھنا

khwab mein jhagra dekhna khwab mein jhagra dekhna

khwab mein jhagra dekhna

خواب میں جگھڑا دیکھنا

 حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ جھگڑا کیا ہے اور اس پر غالب آیا ہے دلیل ہے کہ آخر کار غالب آئے گا اور نفع پائے گا اور اگر دیکھے کہ دشمن اس پر غالب آیا ہے اس کی تاویل
اول کے خلاف ہے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ

اگر دیکھے کہ اس ملک کے حاکم سے جھگڑا کیا ہے اور اس پر غالب آیا ہے دلیل ہے کہ حاکم سے اس کو خیر و منفعت پہنچے گی او اگر اس کے خلاف دیکھے تو حاکم سے رنج دیکھے اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کے سامنے جھگڑے کے ساتھ گیا ہے دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو جائے
گی۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ بے وجہ جھگڑا کیا ہے دلیل ہے کہ لوگ اس سے اندوہ کین ہوں گے کیونکہ لوگوں کو ستانا
چاہتا ہے۔

khwab mein jhagra dekhna

:المعلاق ( جھگڑالو ): خواب میں جگھڑالو دیکھنا 

 

 

خواب میں جھگڑالو ہر قسم کا مال کثیر ہے جسے سونا چاندی موتی وغیرہ۔

 

khwab mein jhagralo dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support