khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein joota dekhna

خواب میں جوتا دیکھنا

khwab mein joota dekhna khwab mein joota dekhna

khwab mein joota dekhna

خواب میں جوتا دیکھنا  :کفش (جوتا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جو تا عورت ہے۔

2

اگر دیکھے کہ اُس نے نیا جو تا پاؤں میں ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا۔

3

اور اگر دیکھے کہ دوسرے کا جو تا پاؤں میں ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ بیوہ عورت کرے گا اور اگر سیاہ جوتا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت لڑکی ہوگی۔

4

اور اگر سرخ ہے تو عورت خوش باش اور عیش پسند ہوگی، اور اگر زرد ہے تو عورت بیمار ہوگی

5
اور اگر سفید ہے تو عورت خوبصورت نکاح میں لائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر گائے کے چمڑے کی جوتی ہے۔ دلیل ہے کہ اصیل عورت کرے گا

2

اور اگر بکری کے چمڑے کی ہے۔ دلیل ہے کہ عربی عورت سے شادی کرے گا

3

اور اگر دیکھے کہ جوتی اُس کے پاؤں سے گری ہے اور ضائع ہوئی ہے تو غم و اندوہ اور بے حرمتی پر دلیل ہے

4

اور اگر جوتا اس کے پاؤں میں تنگ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت تباہ کار ہو گی اور خواب میں پرانے جوتے کا دیکھنا ننے سے بہتر ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوتے کا دیکھنا سات وجہ پر ہے۔

 عورت

2

 خادم‘

3

کنیز

4
قوت

5

معیشت

6

 مال

 سفر اور خواب میں جوتے بنانے والا ایسا شخص ہے جو میراث کو تقسیم کرتا ہے۔

 

khwab mein joota dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support