khwab ki tabeer jeem se

khwab mein jungle dekhna

خواب میں بیابان جنگل دیکھنا

khwab mein jungle dekhna khwab mein jungle dekhna

khwab mein jungle dekhna

:خواب میں بیابان جنگل دیکھنا

 خواب میں جنگل بیابان تنگ دستی سے خلاصی اور آسودہ حالی کے حصول کی دلیل ہے۔ یا تنگی کے بعد کشادگی اور گناہ سے تو بہ کی طرف رجوع اور خسارہ کے بعد نفع کے حصول اور مرض سے صحت کی طرف عود کر نے کی علامت ہے۔ چنانچہ جو دیکھے کہ وہ ویران یا بیابان جگہ میں ہے اور وہ فقیر ہے تو موت آئے گی جنگل بیابان میں چلنا بے فائدہ چیز میں غور و خوض
کرنے پر دلالت کرتا ہے۔جو خود کو خشکی پر دیکھے تو اسے کشادگی اور وکرامت حاصل ہوگی۔

 

khwab mein jungle dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support