khwab ki tabeer kaf se

khwab mein khajoor ka phool dekhna

کھجور کا پھول

khwab mein khajoor ka phool dekhna

khwab mein khajoor ka phool dekhna

khwab mein khajoor ka phool dekhna

کھجور کا پھول
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ایک پھول کھجور کا، یا دو تین لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ پھول کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور نعت بہت حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کھجور کے بہت سے پھول ہیں۔ وہ نہ خود کھائے اور نہ کسی کو دیئے دلیل ہے کہ بادشاہ اس کا مال لے گا۔ اور آخر کار خوش ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کھجور کا پھول چار وجہ پر ہے (1) فرزند (2)رحمت (3) منفعت (4) چھین کر مال لینا۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support