khwab ki tabeer laam se

khwab mein laal dekhna

(قیمتی پتھر )لعل

khwab mein laal dekhna

khwab mein laal dekhna

khwab mein laal dekhna

لعل

لعل ایک قیمتی پتھر ہے حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ فعل خواب میں خوب صورت اور مالدار عورت ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس لعل آتشیں ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے یا اس نے خریدا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قسم کی عورت کرے گا۔ یا پاکیزہ عقل مند کنیز خریدے گا اور اگر اس کی عورت موجود ہے۔ تو پاکیزه لطيف صورت لڑکی جنے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے لعل ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا لیکن دین سے وہ گمراہ ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر۔ دیکھے کہ کسی دوست نے اس کو لعل کا ٹکڑا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اور قیمت کی مالدار عورت اپنے خویشوں میں سے کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی بیگانے نے لعل کا ٹکڑا دیا ہے ۔دلیل ہے کہ نامعلوم عورت اس صفت کی کرے گا اور۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی جوان نے لعل کا ٹکڑا دیا ہے دلیل ہے کہ مال حاصل کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لعل کا دیکھنا چار وجہ پر ہے (1) عورت (2) کنیز (3) منفعت (4) دنیا کا مال اور لڑکیاں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support