khwab ki tabeer laam se

khwab mein lootmar dekhna

غارت (لوٹ مار)

khwab mein lootmar dekhna

khwab mein lootmar dekhna

khwab mein lootmar dekhna

غارت (لوٹ مار)

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ ۔اس کا مال اور نعمت لوگوں نے لوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ غم اور مصیبت میں گرفتار ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ لشکر اسلام نے کفر کا ملک لیا ہے اور اس کو غارت کیا ہے۔ دلیل ہے کہ کافروں پرغم اور مصیبت آئے گی ۔اور اگر دیکھے کہ کفر کے لشکر نے اہل اسلام پر لوٹ مچائی ہے ۔دلیل ہے کہ مسلمان غم و اندوہ میں مبتلا ہوں
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غارت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے

 ۔(1)۔لڑائی (2) نقصان (3) غم و اندوه (4) ارزانی نرخ

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support