khwab ki tabeer meem se

khwab mein malta dekhna

khwab mein malta dekhna

khwab mein malta dekhna

khwab mein malta dekhna

مالٹا (نارنگی)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ مالٹا کچھ زرد ہوتی ہے، لیکن خوشبودار اور دیکھنے میں عمدہ اور پاکیزہ ہے اور بیشت پھلوں میں سے ہے۔ لہذا خواب میں عمدہ ہے۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں مالٹا ایک سے تین تک فرزند ہیں- اگر تین سے زیا دہ دیکھے اس قدر مال ہے اور سبز مالٹا بہتر ہے اور زرد مالٹا بھی وقت پر بری نہیں ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

اگر دیکھے کہ مالٹا سبز ہے تو بعض اہل تعبیر کےنزدیک بیماری اور غم و اندوه دلیل ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب می مالٹا کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔                                  (1) دوست            (2)  جھگڑا           (3)۔    فرزند        (4)     لوگوں سے منفعت

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support