khwab ki tabeer meem se

khwab mein masoor ki daal dekhna

مسور

khwab mein masoor ki daal dekhna

khwab mein masoor ki daal dekhna

khwab mein masoor ki daal dekhna

مسور

عدس مسور اس کی تاویل میں اہل تعبیرکا اختلاف ہے حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسور کا کھانا اچھا ہے کیونکہ حضرت ابراہیم مسور کو پسند کرتے تھے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسور کا کھانا بُرا ہے۔ کیونکہ بنی اسرائیل جب من و سلوی کھا کر اکتا گئے تو انہوں نے حق تعالی سے مسور اورلہسن اور پیاز مانگا تھا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسور کا کھانا مال ہے۔ جو عورتوں کی طرف سے ملے گا۔ خاص کر اگر پختہ ہوں اور اگر خام دیکھے کہ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support