khwab ki tabeer meem se

khwab mein mor dekhna

طاؤس (مور)

khwab mein mor dekhna

khwab mein mor dekhna

khwab mein mor dekhna

طاؤس (مور)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نر طاؤس خواب میں عجم کا بادشاہ ہے. اگر دیکھے کہ اس کے پاس نر مور ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے مرتبہ اور مال حاصل کرے گا۔
اور اگر مورنی دیکھے اور جانے کہ اس کی ملک ہے دلیل ہے۔ کہ کبھی عورت خوب صورت مال دار کرے گا۔ اور اس سے مال اور فرزند حاصل کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مور کبوتری سے جفت ہوا ہے دلیل ہے کہ دلہ پن کرے گا۔
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مور فسادی عورت ہے اور اگر دیکھے کہ مور اس سے باتیں کرتا ہے دلیل ہے کہ ولایت پائے گا اور اگر مور اور چکور کو ایک جگہ دیکھے دلیل ہے کہ کوئی بیگانہ اس کے عیال سے فساد کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ مور اس کے گھر سے اڑا ہے دلیل ہے عورت کو طلاق دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مور کو مارا ہے دلیل ہے۔ کہ کنواری عورت سے شادی کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں مور ہے دلیل ہے کہ مال اور نعمت پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے مور کا بچہ پکڑا ہے دلیل ہے کہ اس کے لڑکی پیدا ہوگی اور اگر دیکھے کہ مور اس کے ہاتھ سے اڑا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے جدا ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مور دو وجہ پر ہے

 ۔(1)۔  عجم کا بادشاہ

۔(2)۔  مال اور خزانہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support