khwab ki tabeer meem se

khwab mein myna dekhna

خواب میں مینا دیکھنا

khwab mein myna dekhna

khwab mein myna dekhna

khwab mein myna dekhna

سار (مینہ)
سار ایک خوش آواز پرندہ ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس ہے
تو حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ کے مطابق مکار آدمی پر دلیل
ہے کہ بہت سفر کرتا ہے۔

اگر دیکھے کہ اس نے سار پکڑا ہے یا کسی
نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ مسافر آدمی کے ساتھ اس کی محبت ہوگی
اور اگر دیکھے کہ اس نے سار کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ جس قدر اس
نے کھایا ہے اس کو اس قدر خیر و منفعت پہنچ گئی۔

، حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سار(مینہ) کا دیکھنا
کافر مرد کا دیکھنا ہے جو بہت جھوٹ بولتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سے سار اس پر
جمع ہوئے ہیں دلیل ہے، کہ کافروں میں گرفتار ہو گا۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support