khwab ki tabeer meem se

khwab mein mendak dekhna

وزغ ( کچھوا یامینڈک)

khwab mein mendak dekhna  khwab mein mendak dekhna

khwab mein mendak dekhna

وزغ ( مینڈک)

وزغ – کچھوا یا مینڈک – حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں وزغ نیک عابد مرد ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے مینڈک پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ نیک پارسا مرد کا مصاحب ہو گا۔اور اگر دیکھے کہ اس نے مینڈک سے لڑائی کی ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے مرد سے جھگڑا کرے گا اور۔ اگر دیکھے کہ کسی جگہ بہت سے مینڈک جمع ہوئے ہیں اور شور کرتے ہیں- دلیل ہے کہ اس جگہ عذاب حق آۓ گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ

نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مینڈک کو مارا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ زاہد شخص کو مغلوب کرے گا اور اس کا مال لے گا اور خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو مینڈک نے کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ زاہد مرد غم و رنج پہنچائے گا ۔ اگر دیکھے کہ اس نے مینڈک کو پکڑ کر پانی کے با ہر خشکی پر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ زاہد شخص کو کام سے روکے گا اور اس کو نقصان پہنچائے گا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support