khwab ki tabeer pay se

khwab mein palki dekhna

پالان۔پالکی

khwab mein palki dekhna

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پالان کو دیکھنا عورت ہے ۔

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس پالان ہے یا کیسے خریدا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا.

اور اگر دیکھے کہ پالان اس کی پشت پر ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا فرماں بردار ہو گا اور وہ اس پر غالب ہو گی. اور

اگر دیکھے کہ پالان اس سے ضائع ہو گیا ہے. تو دلیل ہے کہ عورت اس سے جدا ہو جائے گی یا وہ اس کو طلاق دے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ وہ اپنا پلان پاکیزہ اور نیا رکھتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے۔ کہ اس کو خوبصورت اور نیک سیرت عورت ملے گی. اور اس سے خیر اور منفعت پائے گا۔

اگر دیکھے کہ پالان سخت اور میلا ہے تو اس امر کی دلیل ہے۔ کہ وہ لڑا کی اور جھگڑالو اور ناموافق عورت کرے گا. اور اس سے نقصان اور تکلیف پائے گا۔

پالکی (پالان) (1) خواب میں پالان دیکھنے کی تعبیر غیر شریف کی بھی عورت سے کی جاتی ہے جو شوہر کی خادمہ کی حیثیت سے رہے گی۔

خواب میں پالان پر پاؤں رکھ کر سوار ہو جاتا ستم میں ظلم کے بعد توبہ کرنے کی دلیل ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support