khwab ki tabeerkhwab ki tabeer pay se

khwab mein pehlwan dekhna

خواب میں پہلوان دیکھنا

khwab mein pehlwan dekhna khwab mein pehlwan dekhna khwab mein pehlwan dekhna

 

:خواب میں پہلوان دیکھنا

یل (پهلوان)

واضح رہے کہ یل کوئی مبارک اور مبار زیعنی کسی سے مقابلہ اور جنگ کرنے والا آدمی ہو تا ہے۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں

1
 کہ اگر کوئی بادشاہ یہ دیکھے کہ وہ مبار زیعنی کسی کے مقابلے میں جنگ کرنے والا افسر یا پہلوان بنا ہوا تھا تو دلیل یہ ہے۔ کہ وہ اپنی بادشاہی میں قوت اور شوکت پائے۔

2

اور اگر کوئی عالم شخص یہ دیکھے کہ کوئی فاضل یگانہ بحث میں تھا تو دلیل یہ ہے۔ کہ وہ اپنے خصم و مخالف پر غالب آئے۔

3

اور اگر کوئی تاجر و سوداگر آدمی یہ دیکھے کہ وہ مبار زیعنی جنگ اور لڑائی کرنے والا پہلوان ہو گیا تو دلیل یہ ہے۔ کہ وہ تجارت میں بہت سا مال حاصل کرے۔

4

اور اگر کوئی سپاہی آدمی یہ دیکھے تو دلیل یہ ہے۔ کہ وہ تو نگر و مال دار ہو اور کوئی مال پائے۔ قولی تعالى – يَآتِهَا الَّذِينَ آمَنُوا ارْكَعُوا وَاسْجُدُوا وَاعْبُدُوا رَبَّكُمْ وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَكُمْ تُفْلِحُونَ (پارہ ۱۷۰۱۷) ترجمہ: ”اے ایمان والے لوگو! رکوع کرو اور سجدے بجا لاؤ اور بندگی کرتے رہو اپنے رب کی نیکی اور بھلائی کیا کرو تاکہ تم فلاح اور بہبودی اور کامیابی حاصل کر سکو۔

5

” اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے ساتھ کوئی مبارزت یعنی جنگ کیا اور اس پر غالب آیا تو دلیل یہ ہے کہ وہ دشمن پر غالب آئے۔

6

اور اگر دیکھے کہ خصم و مخالف اس پر غالب آیا تو اس کی تاویل خلاف اس کے ہو۔

7

اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی عورت کے ساتھ کوئی جنگ کیا اور اس پر غالب آیا تو دلیل یہ ہے۔ کہ حال اس کا برا ہو اور وہ خوار اور لاچار ہو جائے۔

 

 

khwab mein pehlwan dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support