khwab ki tabeer sheen se

khwab mein shehad dekhna

شہد

khwab mein shehad dekhna

khwab mein shehad dekhna

khwab mein shehad dekhna

 

شہد
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد ،

،مالوں میں سے غنیمت اور کاموں میں سے نیکی ہے ،کیونکہ اس میں دردوں کے لئے شفاء ہے

اور شہد بڑا رزق ہے۔
فرمان حق تعالی ہے(اس میں لوگوں کے لئے شفاء ہے)۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد کا کھانا تین وجہ پر ہے۔
اول روزی حلال۔
دوم منفعت۔
سوم دل کی مراد پانا۔
اور شہد ایسا رزق ہے کہ بے منت پہنچتا ہے۔
فرمان حق تعالی اور ہم نے تم پر من اورسلوی اتاراہے۔

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ”

بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support